محکمہ خصوصی تعلیم میں 373 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل شروع

Oct 26, 2023 | 15:28:PM
محکمہ خصوصی تعلیم میں 373 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)محکمہ خصوصی تعلیم میں 373 جونیئر اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل شروع ہو گیا،تمام اساتذہ کی بھرتی گریڈ 16 میں کی جائے گی۔
امیدواروں کا امتحان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت لیا جائے گا،بھرتیوں کیلئے درخواستیں 6 نومبر تک جمع کروائی جاسکیں گی،جونیئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر برائے متاثرہ سماعت کیلئے اساتذہ رکھے جائینگے،متاثرہ بصارت اور جسمانی و ذہنی معذور کیلئے اساتذہ رکھے جائیں گے۔
پی پی ایس سی کےامتحان میں کامیاب امیدواروں کا انتخابات انٹرویو کےبعد کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: قیمتوں میں بڑی کمی،گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آ گئی