محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو)محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔
ترقی یا نئی بھرتی کی صورت میں انتظامی عہدوں اور پرنسپلز کے ٹرانسفرز اور تعیناتیاں ہو سکیں گی،فیصلہ کا اطلاق 31 دسمبر 2025 تک ہوگا۔
محکمہ کالج تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 
یہ بھی پڑھیں : طلبہ کسی بھی رنگ کی جرسی، سویٹر، جیکٹ پہن سکتے ہیں:محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا