سجل علی کی مداح کو منہ چڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

Nov 26, 2021 | 19:33:PM
اداکارہ سجل علی، مداح، منہ چڑھانے، ویڈیو وائرل
کیپشن: سجل علی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان ٹی وی اور فلم کی اداکارہ سجل علی کی مداح کو منہ چڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ”فلم کھیل کھیل “کے ستاروں سجل علی اور بلال عباس نے کراچی کے سینما کا دورہ کیا ، اس موقع پر دونوں اداکار اپنے پرستاروں سے گھل مل گئے اور ان کے تصاویر بنوائیں۔
اداکارہ سجل علی کی خاتون مداح کیساتھ تصویر بنواتے ہوئے منہ چڑانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جبکہ بلال عباس کی والدہ نے بھی اپنے بیٹے کیساتھ تصاویر بنوائی۔ ویڈیو کو ابتک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی سی خانیوال آپے سے باہر، پٹرول پمپ منیجر کے منہ پر تھپڑجڑ دیا، ویڈیو وائرل