بنگلا دیش میں چھ اعشاریہ ایک شدت کا  زلزلہ۔۔ قومی کرکٹرز محفوظ

Nov 26, 2021 | 08:36:AM
بنگلہ دیش ، زلزلہ،کرکٹرز،محفوظ
کیپشن: بنگلہ دیش میں زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بنگلا دیش میں چھ اعشاریہ ایک شدت کا  زلزلہ، قومی کرکٹرز محفوظ۔

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھی ٹیسٹ سیریز کےلیے چٹاگانگ میں موجود ہے، منیجر پاکستان کرکٹ ٹیم منصور رانا نے کہا ہے کہ الحمدﷲ، سب ٹھیک ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نیوزی لینڈ سےٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں کی نفرت کی انتہا ، پاکستان مخالف نعر ے،ویڈیووائرل