نواز شریف کوبھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا ایجنٹ کس نے کہا؟ تہلکہ خیز انکشافات

May 26, 2024 | 16:12:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سابق وزیراعظم نواز شریف کوبھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کا ایجنٹ کس نے کہا؟تحریک انصاف لکھ کر رکھ لے،پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں سینئر تجزیہ کار اطہر کاظمی نے تہلکہ خیز انکشافات کرڈالے۔انہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف حکومت نے ’ایکس‘سروس بند کردی ہے دوسری جانب حکومتی نمائندے اسے دھڑلے سے استعمال کررہے ہیں،اس میں کوئی کلیرٹی نہیں ہے۔دنیا کے کسی ملک میں عدالتی کارروائی رپورٹ کی جاتی ہے،یہاں صورتحال مختلف ہے۔عدالتیں ریمارکس دیتی رہتی ہیں۔اکثر ریمارکس کچھ اور ہوتے ہیں اور فیصلے کچھ اور آتے ہیں ۔صحافیوں نے کبھی بھی نواز شریف کو ’را‘کا ایجنٹ نہیں کہا۔پی ٹی آئی ان پر الزامات لگاتی رہی ،یہ سیاستدان ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہتے ہیں ۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: