پی ٹی آئی رہنماکنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں

May 26, 2023 | 23:35:PM
پی ٹی آئی رہنماکنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں
کیپشن: کنول شوذب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق کنول شوذب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی سکاٹ لینڈ چلی گئی تھیں،کنول شوذب تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر ہیں۔
خیال رہے کہ9مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں عمران خان سمیت600سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے رابعہ اظفر نظامی کاپارٹی چھوڑنے کااعلان