آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں شائقین کرکٹ کے لیے بری خبر 

May 26, 2021 | 21:34:PM
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں شائقین کرکٹ کے لیے بری خبر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔
تفصیلات کے مطا بق رینکنگ اپ ڈیٹ ہونے کے بعد ٹاپ ٹین باولرز کی فہرست میں موجود واحد پاکستانی باولر محمد عامر 11ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔بلے بازوں کی رینکنگ میں بابر اعظم ابھی بھی پہلے،فخرزمان ساتویں اور آل راونڈرز کی رینکنگ میں عماد وسیم ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔بنگلہ دیش کے آف سپنرمہدی حسن سری لنکا کے خلاف بہترین کارکردگی کی بدولت دوسرے جبکہ مستفیض الرحمان نویں نمبر پر براجمان ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سنجے دت کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا