زمبابوین ریان برل شامل، قلندرز کا سکواڈ مکمل ہوگیا

Mar 26, 2026 | 09:48:AM
زمبابوین ریان برل شامل، قلندرز کا سکواڈ مکمل ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور قلندرز نے زمبابوے کے آل راؤنڈر ریان برل کو سکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

ریان برل کے ساتھ لاہور قلندرز کا سکواڈ مکمل ہوگیا، برل بائیں ہاتھ سے بیٹنگ اور مؤثر لیگ سپن بولنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

دوسری طرف قلندرز کے کپتان شاہین شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ آج سے شروع ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے 

مزید پڑھیں:PSLکا میلہ سج گیا، آج سے چوکوں ،چھکوں کی بارش،لاہور اور حیدر آباد آمنے سامنے