دہشت گردوں کا تربت ایئرپورٹ پرحملہ ، چار دیواری سےا ندر داخل ہونے کی کوشش

Mar 26, 2024 | 00:42:AM
دہشت گردوں کا تربت ایئرپورٹ پرحملہ ، چار دیواری سےا ندر داخل ہونے کی کوشش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین )امن دشمنوں نے ایک اور چال چل دی،دہشت گردوں کی جانب سے تربت ایئرپورٹ پر حملہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ایئرپورٹ کی چار دیواری سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے ،سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا ،ایئرپورٹ کے قریب متعدد دھماکوں کے علاوہ شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ’’یہ عمر بچےپیدا کرنے کی نہیں ‘‘نامور اداکارہ کھل کر بول پڑیں