مریدکے: نالہ ڈیک میں 2 کمسن بچیاں ڈوب گئیں

Mar 26, 2023 | 20:05:PM
مریدکے: نالہ ڈیک میں 2 کمسن بچیاں ڈوب گئیں
کیپشن: ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باہر کا منظر
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مریدکے کےنواحی علاقہ ہنجانوالی نالہ ڈیک میں 2 کمسن بچیاں ڈوب گئیں۔

اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت دونوں لڑکیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پہچایا،طبی امداد سے قبل دونوں جاں بحق ہو گئیں۔

دونوں بہنیں والدین کے ہمراہ ننھیال میں ملنے آئی تھیں،مرنے والی5سالہ فاطمہ اور 7سالہ میرب دونوں بہنیں بتائی جاتی ہیں۔