خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

Jun 26, 2025 | 16:04:PM
خیبر پختونخوا میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کل صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، یہ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے چاند کے اعلان کے بعد نافذ العمل ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق یکم محرم کو صوبے میں تمام سرکاری و نجی ادارے، تعلیمی مراکز اور دیگر دفاتر بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 1000 روپے کا نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹیٹ بینک نے بھی بیان جاری کردیا