سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ

Jun 26, 2025 | 15:13:PM
سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 343ڈالر کی سطح پر آگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 335روپے کے اضافے سے 3لاکھ 56ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 144روپے بڑھ کر 3لاکھ 05ہزار 212روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

مزید پڑھیں:3 لاکھ 36 ہزار کی چپل نے نئی بحث چھیڑ دی