سری لنکن بالر ہاسا رنگا نے ایک اور کارنامہ کر دکھایا

Jun 26, 2023 | 17:28:PM
سری لنکن بالر ہاسا رنگا نے ایک اور کارنامہ کر دکھایا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) سری لنکن بالر ہاسارنگا نے کرکٹ کا ایک اور کارنامہ کر دکھایا۔

سری لنکن سپینر نے ون ڈے ورلڈکپ کے کوالیفائر کھیلتے ہوئے عمان، آئرلینڈ اور یو اے ای کے خلاف پانچ وکٹیں حاصل کر لیں، مسلسل تین میچوں میں اس اعزاز کے ساتھ  سری لنکن بالر وقار یونس کے ہم پلہ ہو گئے۔