ہائے! میں مرجاواں۔۔شبا نہ اعظمی کا سو شل میڈیاپر سجل علی کیلئے پیغام

Jun 26, 2021 | 17:29:PM
ہائے! میں مرجاواں۔۔شبا نہ اعظمی کا سو شل میڈیاپر سجل علی کیلئے پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی کو اپنا گرویدہ کر لیا۔

 سجل نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کی جس میں خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس کے ساتھ سا تھ خو بصو رت جیو لری نے بھی ان کی شخصیت کو چا ر چا ند لگا دیئے ہیں۔

سجل علی کی اس تصویر پر جہاں ان کے مداحوں اور پاکستانی فنکاروں نے تعریف کی تو وہیں بھارت کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

شبانہ اعظمی نے سجل علی کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہائے! میں مرجاواں۔

یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت حسین کا تیسری بیوی ہونے کی دعویدار ہانیہ خان کے خلاف اہم اقدا م