گھوٹکی ٹرین حادثہ۔۔ماں باپ اور بھائی کو کھونے والی بچی کا آپریشن کامیاب۔بڑی بات کر دی

Jun 26, 2021 | 14:05:PM
گھوٹکی ٹرین حادثہ۔۔ماں باپ اور بھائی کو کھونے والی بچی کا آپریشن کامیاب۔بڑی بات کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گھوٹکی ٹرین حادثے میں اپنے ماں باپ اور بھائی کو کھونے والی معصوم بچی کائنات کاہسپتال میں آپریشن کامیاب رہا۔

کراچی کے  آغا خان ہسپتال میں زیر علاج کائنات  نے وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے  کہا کہ حادثے میں اپنے ماں باپ اور بھائی کو کھویا ہے،اب ہمارا کوئی نہیں صرف ایک بھائی ہے جو ٹرین حادثے میں زخمی ہوا ، علاج اور بھائی کو نوکری  کی درخواست کرتی ہوں،کائنات نے مزید کہا کہ  میری تعلیم کے لئے حکومت سندھ مدد کرے  میں بڑے ہو کر ڈاکٹر بنوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  تعلیمی اداروں میں چھٹیاں۔۔۔ اہم خبر سامنے آگئی