15 سالہ ملازم بچے کو  دکان کے مالک نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

Jul 26, 2026 | 20:47:PM
15 سالہ ملازم بچے کو  دکان کے مالک نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)   15 سالہ ملازم بچے کو  دکان کے مالک نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

کندھ کوٹ میں بچے کے قتل کے اس  واقعے کے بعد قاتل فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہواقعہ کے  فوراً  بعد پولیس حرکت میں آگئی،  پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے پستول بھی برآمد کر لیا گیا۔

 مقتول فرحان ملک کے قتل کے واقعے نے علاقے میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: