سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، 300 روپے سستا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 300روپے سستا ہوکر 3لاکھ56ہزار400روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونا 257روپے کی کمی سے3لاکھ5ہزار 555روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا فی اونس 3ڈالر کم ہو3337ڈالر کی سطح پرآگیا۔
ایک تولہ چاندی 60 روپے کمی سے 3963 روپے پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں :سکردو میں مسلسل 5 روز بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا