بانی پی ٹی آئی نے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Jul 26, 2025 | 15:07:PM
بانی پی ٹی آئی نے لاہورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امانت گشکوری )بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی مقدمات میں لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت منسوخ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کی تھیں جس کیخلاف  سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی
واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کی تھیں۔