تھائی لینڈ اور کمبوڈیا مشروط جنگ بندی پر رضامند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تھائی لینڈ اور کمبوڈیا مشروط جنگ بندی پر رضامند ہوگئے ۔
تھائی لینڈ اور کمبوڈیانے مشروط جنگ بندی پر رضامند ی کے بعد سرحد سے فوج ہٹانے کیلئے وقت مانگ لیاہے۔
ملائیشیا نے ثالثی کا کردارادا کرتے ہوئے فریقین کوتنازع کے حل کیلئے مذاکرات کا مشورہ دیا تھا، ملایشئن وزیر اعظم انورابراہیم کاکہناہے کہ فریقین خطے میں امن کیلئے سرحدی کشیدگی میں کمی کیلئے افواج کی واپسی پرآمادہ ہوئے،پیش رفت اہم سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کا اعتراف
میڈیارپورٹ کے مطابق توقع ہے جلد سرکاری سطح پر جنگ بندی اور افواج کی واپسی کا طریقہ کار طے پا جائے گا۔