سکول سربراہوں اور اُساتذہ کی سنی گئی

Jul 26, 2023 | 12:34:PM
 سکول سربراہوں اور اُساتذہ کی سنی گئی۔ گرمیوں کی تعطیلات میں سکول آنے والے اُساتذہ کو الاؤنس ملے گا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سکول سربراہوں اور اُساتذہ کی سنی گئی۔ گرمیوں کی تعطیلات میں سکول آنے والے اُساتذہ کو الاؤنس ملے گا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ کے مطابق سکول آنیوالے سربراہان اور ٹیچرز کو کنونیس الاؤنس دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  بجلی کی بندش،ناسا کا خلائی اسٹیشن سے رابطہ ٹوٹ گیا

یاد رہے کہ بعض ایجوکیشن اتھارٹیز کی جانب سے الاؤنس روک لیا گیا تھا۔ دوسری جانب تعطیلات کے دوران ڈینگی تدارک اور داخلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں۔