چین میں 5.2 شدت کا زلزلہ, لوگ گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے

Jan 26, 2026 | 13:28:PM
چین میں 5.2 شدت کا زلزلہ, لوگ گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چین کے صوبے گانسو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 خبر ایجنسی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان یا تباہی کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔

زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

 مقامی حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:8 سالہ خدمات کے بعد امریکی فوجی کتا ریٹائر