شدید سردی کے باعث سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی، حکم نامہ بھی جاری

Jan 26, 2023 | 17:24:PM
شدید سردی کے باعث سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی، حکم نامہ بھی جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) کراچی میں شدید سردی کے باعث سکولز  کے اوقات کار میں  تبدیلی کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں سردیوں کے باعث سکول صبح ساڑھے 8بجے کھولنے کا حکم دےدیا ہے ۔
ڈائریکٹو ریٹ انسپکشن اینڈر جسٹڑیشن پرائیوٹ سکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹڑ رجسٹریشن رافیعہ جاوید  کی جانب سے سکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔