بجلی 7 روپے6 پیسے فی یونٹ مہنگی

Feb 26, 2024 | 23:51:PM
بجلی 7 روپے6 پیسے فی یونٹ مہنگی
کیپشن: بجلی مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر بجلی بم گرا دیا،فی یونٹ 7 روپے 6 پیسے مہنگی کردی ، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا،اضافے سے بجلی صارفین پر 66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن، کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا، بجلی صارفین کو مارچ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اداروں پر تنقید، ایک اور یوٹیوبر گرفتار