اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم، یوٹیوبر اسد طور گرفتار

Feb 26, 2024 | 22:53:PM
اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم، یوٹیوبر اسد طور گرفتار
کیپشن: اسد طور، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے یوٹیوبر اسد طور کو گرفتار کر لیا ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد طور سے تفتیشی ٹیم 5 گھنٹے تک مختلف سوالات کرتی رہی،سوالات کے غیر تسلی بخش جوابات دینے پر اسد طور کو حراست میں لیا گیا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ باہر کھڑے اسد طور کے دوستوں کو گرفتاری کی اطلاع ایف آئی اے اہلکار کے ذریعے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مریم اورنگزیب کو پنجاب کابینہ میں کتنی وزارتیں ملنے کا امکان ؟اہم خبر سامنے آگئی