فلم’رادھے شیام‘کے گانے ’جان ہے میری‘ کی ویڈیو ریلیز

Feb 26, 2022 | 19:27:PM
 گانا ،جان ہے، میری، ریلیز
کیپشن: گانا ’جان ہے میری‘ ریلیز (ویڈیو پکچر)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں بننے والی  جنوبی ہند کی فلموں کے سپر سٹار پربھاس اور پوجا ہیگڑے کی آنے والی فلم’رادھے شیام‘کا گانا ’جان ہے میری‘ ریلیز ہو گیا۔

بھارت کے ایک نجی اردو اخبار کی رپورٹ کے مطابق’باہوبلی‘ فیم سٹار پربھاس اور پوجا ہیگڑے کی فلم’رادھے شیام‘ کا گانا ’جان ہے میری‘ ٹی سیریز کے یوٹیوب چینل پر ریلیز کردیا گیا ہے۔اس رومانٹک گانےمیں پربھاس اور پوجا ہیگڑے کی لو سٹوری دیکھنے کو ملے گی۔
’رادھے شیام‘ کا گانا ’جان ہے میری‘ کو ارمان ملک نے اپنی خوبصورت آواز میں گایا ہے۔اسے گانے کو عمال ملک نے کمپوز کیا ہے جبکہ گانے کے بول رشمی ویراگ نے لکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سفید جھوٹ۔ہیما مالنی بھارتی وزیراعظم مودی کی دیوانی ہوگئی