معروف کامیڈین اور اداکار قیصر پیا کی والدہ انتقال کر گئیں

Feb 26, 2021 | 22:28:PM
معروف کامیڈین اور اداکار قیصر پیا کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف کامیڈین اور اداکار قیصر پیا کی والدہ انتقال کرگئیں،ان کی نماز جنازہ پاک بلاک اقبال ٹاؤن گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔
 نماز جنازہ میں اداکار نسیم وکی، شاہد خان، طاہر انجم، سخی سرور نے شرکت کی،پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ خان،افضل بٹ، علی جمشید، ٹھاکر لاہوری،اداکار سرفراز وکی،صابر علی گاگا، علی سرور بٹ سمیت دیگر بھی شریک ہوئے،قیصر پیا کی والدہ کو اقبال ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: