شہزاد ہ فہد بن محمد انتقال کر گئے

Feb 26, 2021 | 21:23:PM
شہزاد ہ فہد بن محمد انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل انتقال کرگئے،شہزادہ فہد کا انتقال کر حرت قلب بند ہو جانے کے باعث ہوا۔

شاہی خاندان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ فہد بن محمد  حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔
شاہی خاندان کے بیان میں کہا گیا کہ شہزادہ فہد بن محمد کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔ شہزادہ 1941 میں ریاض میں پیدا ہوئے تھے۔ پرائمری، مڈل، ثانوی اور یونیورسٹی کی تعلیم سعودی عرب میں حاصل کی۔ وہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے مشیر بدرجہ وزیر رہے ہیں۔