نازیبا زبان استعمال کرنے پر فیاض الحسن چوہان کا علامتی جنازہ تیار

Feb 26, 2021 | 19:41:PM
 نازیبا زبان استعمال کرنے پر فیاض الحسن چوہان کا علامتی جنازہ تیار
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے نازیبا زبان استعمال کرنے پر علامتی جنازہ تیار کر کے پریس کلب لایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے لیاری میں الیکشن کے بعد متنازع بیان دیا تھا جس کے خلاف لیاری کے مکینوں کی بڑی تعداد صوبائی وزیر کا علامتی جنازہ تیار کرکے پریس کلب لے آئے اور نعرے بازی کی۔