کیاکراچی میں افغان مہاجرین اچھی نوکریاں کررہےہیں؟

Aug 26, 2025 | 21:17:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ)  پاکستان کا سب سے بڑا شہر جوپاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے، اردو کے بعد یہاں کی دوسری بڑی زبان سندھی نہیں بلکہ پشتو ہے،اس زبان کےبولنےوالےافغانستان میں پہلے نمبر پر آتےہیں،سوال یہ ہے کہ پشتوجوزیادہ ترافغان لوگ بولتےہیں،وہ پاکستان کےسب سےبڑےشہرکی دوسری سب سے بڑی زبان کیسے بن گئی؟ اس حوالےسے24ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل پراعدادوشمارکیساتھ معلومات فراہم کی گئی ہیں جس کا لنک یہاں شیئرکردیاگیاہے۔

افغانی 1979 کےبعد کراچی پہنچناشروع ہوئے،1981میں مردم شماری ہوئی تو کراچی کی آبادی 52لاکھ 8ہزار 132ریکارڈ کی گئی تھی،مگر افغانیوں کے آنے کے بعد کے 17 سالوں میں کراچی کی آبادی میں ہوشربا حد تک کتنا اضافہ ہوا؟ اس بارے میں بھی آپ اس ویڈیو میں جان سکیں گے۔
 حکومت نےاس ہفتےافغانیوں کو آخری مہلت دی ہوئی ہے کہ وہ یکم ستمبرسےپہلےپہلے خود راضی نامہ کے تحت ملک چھوڑکرچلےجائیں۔ سندھ حکومت سختی سےریاست کےاس فیصلےپرعمل کررہی ہے کہ کوئی بھی غیرقانونی افغانی پاکستان میں رہنےنہ پائے،مگرکون لوگ ہیں جو افغانیوں کو اب بھی سپورٹ کررہےہیں،اس بارےمیں آپ تفصیلی معلومات 24ڈیجیٹل کےیوٹیوب چینل پردیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر ویڈیو بناتے دریا میں بہہ گیا، لاش کی تلاش جاری ، ویڈیو وائرل

دیگر کیٹیگریز: ضرور پڑھئے - انٹرویوز
ٹیگز: