مانسہرہ میں ایکسپریس وے پر مسافر وین حادثے کا شکار،7 افراد جاں بحق

Aug 26, 2023 | 16:36:PM
 مانسہرہ میں ایکسپریس وے پر مسافر وین حادثے کا شکار،7 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان )مانسہرہ میں ہاتھی میرا ایکسپریس وے  پر مسافر وین حادثہ کا شکار ہو گئی جس کی وجہ سے7 افراد جاں بحق جبکہ 5  شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں ایکسپریس وے پر مسافر وین ٹائرپھٹنے  سے الٹ کر کھائی میں جا گری،جاں ہونے والوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے،زخمیوں اور لاشوں کو کنگ عبداللہ مانسہرہ پہنچایا گیا ہے،4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شدیداختلافات،اہم سیاسی رہنماؤں نے علیحدگی کی دھمکی دیدی