بلاول بھٹو کی زید جکھرانی کے انتقال پر اعجاز جکھرانی سے تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےسابق وفاقی وزیر اور ایم این اے اعجاز جکھرانی سے ان کے جواں صاحبزادے زید جکھرانی کے ناگہانی انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعجاز جکھرانی سے ان کے صاحبزادے زید جکھرانی کی رحلت پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور رحوم کیلیئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایم این اے اعجاز جکھرانی اور سوگوار جکھرانی خاندان کے تمام افراد کیلیئے صبر جمیل کی دعا کی۔
یہ بھی پڑھیئے: اعجاز جاکھرانی کا نوجوان بیٹا انتقال کر گیا