اعجاز جاکھرانی کا نوجوان بیٹا انتقال کر گیا

Apr 26, 2026 | 20:42:PM
اعجاز جاکھرانی کا نوجوان بیٹا انتقال کر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی میں  چیف وہپ  میر اعجاز خان جاکھرانی کے  صاحبزادے  زید حسین خان جاکھرانی قضائے الٰہی سے  انتقال کر گئے۔

 زید حسین خان جاکھرانی کا جنازہ  جیکب آباد شہر میں   آج، 26 اپریل، رات 11 بجے حمیدیہ سکول گراؤنڈ  میں ہو گا۔ 

 اس سے قبل اپریل 2026ء کے اوائل میں میر اعجاز حسین جاکھرانی کے والد اور سابق ایم این اے میر احمد نواز خان عرف  بابل خان جاکھرانی کا بھی انتقال ہوا تھا۔

Caption اعجاز خان جاکھرانی  اور ان کے مرحوم  صاحبزادے  زید حسین خان جاکھرانی کی ایک حالیہ فوٹو

یہ بھی پڑھیں: کتوں کو گھر سے باہر لانے کیلئے زنجیر، پٹہ، ویکسی نیشن لازمی، ہر کتے کی رجسسٹریشن ہوگی