ملک کےمختلف شہروں میں پھر زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس

Apr 26, 2025 | 16:16:PM
 ملک کےمختلف شہروں میں پھر زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز )پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دو زلزلے کے جٹھکے محسوس کئے گئے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دو زلزلے کے جٹھکے محسوس کئے گئے ہیں، ژوب اور گرد ونواح میں زلزلے کی شدت 4.9 جبکہ سوات اور گرد و نواح میں 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے خوف سے شہری گھروں سے باہر نکل آئے ۔ 

 یہ بھی پڑھیں:گوجرانوالہ سے بڑی گرفتاری

 زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا، ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔