کراچی: شاہ فیصل کالونی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

Apr 26, 2025 | 10:34:AM
کراچی: شاہ فیصل کالونی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول ندیم احمد خان آن لائن بائیک سروس کا رائیڈر تھا،پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران ندیم احمد کو سینے پر گولی ماری۔

مقتول کی لاش جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔