بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال ناکام ہو گئی

Apr 26, 2024 | 21:01:PM
بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال ناکام ہو گئی
کیپشن: پی ٹی ائی کارکن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے دی گئی احتجاج کی کال ناکام ہو گئی،قائدین اور کارکنان احتجاج کیلئے نہ نکلے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے تمام صوبائی حلقوں میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے،لاہور میں 30 مقامات پر احتجاج کی کلا دی گئی تھی،لاہور میں کسی ایک مقامات پر بھی احتجاج ریکارڈ نہ کروایا جا سکا،اراکین اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کارکنان کو احتجاج کیلئے نکالنے میں ناکام رہے۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 148 ضمنی انتخاب؛پیپلزپارٹی نے سابق وزیراعظم کے بیٹے کو ٹکٹ جاری کردی