وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

Apr 26, 2021 | 00:33:AM
وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ ملتان میں جنوبی پنجاب کیلئے بڑے پیکج کا اعلان بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے میں ملتان کیلئے 30 ارب کا ترقیاتی پیکج الگ ہوگا۔وزیر اعظم زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے، انجینئرنگ یونیورسٹی اور مختلف سڑکوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونامثبت کیسز کی شرح15 فیصد ہوئی تو نظام صحت بیٹھ جائیگا، فواد چودھری