اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.23 کروڑ ڈالر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.23 کروڑ ڈالر اضافے سے 14.37 ارب ڈالر ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.53 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.41 ارب ڈالر ہوگئے ہیں،ملکی مجموع ذخائر میں 5کروڑ 76 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا،ملکی مجموعی زرمبادلہ کے زخائر بڑھ کر 19 ارب 79 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: ارشد ندیم کی ’’ماٹھی‘‘ کارکردگی ،کوچ سلمان اقبال بٹ صاحب پورا سال کیا کیا؟، جواب طلب