برطانیہ کے شاہی خاندان کی بہو ٹینس اسٹار بن گئیں

Sep 25, 2021 | 16:15:PM
برطانیہ کے شاہی خاندان کی بہو ٹینس اسٹار بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے یو ایس چیمپین ایما راڈوکانو کیساتھ ٹیم بنا لی۔
 تفصیلات کے مطابق لندن کے ٹینس کورٹ میں کیٹ اور ایما نے وہیل چیئر ٹینس کی چیمپئن جوڑی کیساتھ دوستانہ میچ کھیلا ۔


کیٹ میڈلٹن نے ایما کیساتھ خوب خوش گپیاں لگائیں اور اسپیشل کھلاڑیوں کی بھی اسپیشل حوصلہ افزائی کی۔


یہ بھی پڑھیں: ثناء خان جلد شوہرسے علیحدگی اختیار کرلیں گی ۔۔ پیشگوئی