امریکا نے کولمبین صدر پر پابندیاں عائد کردیں،اثاثے بھی منجمد

Oct 25, 2025 | 09:17:AM
امریکا نے کولمبین صدر پر پابندیاں عائد کردیں،اثاثے بھی منجمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکا نے کولمبیا کے صدر پر منشیات سمگلنگ کے الزام میں پابندیاں عائد کردیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق صدر پیٹرو کے امریکا میں موجودتمام اثاثے بھی منجمد کر دیئے گئے ہیں،امریکی شہریوں کو ان کے ساتھ کسی بھی مالی لین دین سے روک دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یوٹیوب پر شارٹس کے لئے نیا ٹائمر فیچر متعارف
دوسری طرف کولمبیا کی حکومت نے امریکی فیصلے کو سیاسی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پابندیاں کولمبیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہیں۔