سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہوگا؟

Oct 25, 2022 | 15:00:PM
سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہوگا؟
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو کیا کرنا ہوگا؟

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم پر واضح کردیا کہ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے آئندہ تمام میچز  جیتنے ہوں گے ۔

ضرور پڑھیں : کاش نواز کو نیوٹرل ایمپائرز مل جاتے!

نجی ٹی وی کے پروگرام میں وسیم اکرم  نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  یہ اس وقت بہت مشکل سوال ہے، ہر ٹیم نے ابھی ایک ایک میچ بھی نہیں کھیلا آپ نے ایک میچ جنوبی افریقا سے جیتنا ہے، اس کے بعد بنگلادیش، زمبابوے، نیدرلیڈز بھی ہے، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ آپ نے اپنے تمام میچز جیتنے ہیں۔

یاد رہے جمعرات کو پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ کھیلا جائے گا،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت سے ہار چکا ہے۔