دبئی گراؤنڈ میں جیجا جی کے نعرے۔شعیب ملک کی مسکراہٹیں۔ ۔ ویڈیو وائرل

Oct 25, 2021 | 16:47:PM
بھارتی شائقین نے شعیب ملک کے لئے کون سے نعرے لگوائے
کیپشن: شعیب ملک ثانیہ مرزا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت  اور پاکستان  میچ کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت دیکھنے کو ملی جب شعیب ملک باونڈری کے پاس فیلڈ کیلئے آئے اور پیچھے بھارتی شائقین کرکٹ کا ہجوم موجود تھا ۔

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران شعیب ملک جیسے ہی باونڈری پر فیلڈنگ کے لئے آئے تو پیچھے موجود بھارتی شائقین کرکٹ ’ جی جا جی ‘ کے نعرے بلند کرنے لگےجس پر شعیب ملک ایک مرتبہ پیچھے دیکھ کر مسکراتے ہیں اور پھر سے میچ میں مصروف ہو جاتے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے ثانیہ مرزا نے بھی شیئر کی اور ساتھ ہنسی والی ایموجی بنائی ۔ 

یہ بھی پڑھیں: سرکاری اساتذہ کے خلاف شکنجہ تیار

 (@realshoaibmalik) Malik Sb itna pyar MashaAllah????❤#PAKvIND #T20WorldCup pic.twitter.com/qvkqVaveJj