شکر گڑھ : ایک گھر سے 29 سانپ نکل آئے

Nov 25, 2025 | 16:16:PM
شکر گڑھ : ایک گھر سے 29 سانپ نکل آئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شکرگڑھ میں ایک گھر سے 29 سانپ نکل آئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ شکر گڑھ کے علاقے انتووالی میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے 29سانپ نکل آئے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ کارروائی کے دوران اینٹوں کے ڈھیر کو اٹھایا تو سانپ ٹینک میں چھپ گئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ریسکیو کا بتانا ہے کہ 29 سانپ پکڑ کر قدرتی ماحول میں چھوڑ دیےگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستانی شہریوں کیلئے جرمنی جانے کا سنہری موقع