سونے کی قیمتیں گر گئیں

May 25, 2023 | 19:23:PM
سونے کی قیمتیں گر گئیں
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں گر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر سستاہوکر 1961 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
صرافہ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قدرمیں کمی کا اثر سونے کی قیمتوں پر بھی پڑا، ایک تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار روپے پر آگئی جبکہ 10 گرام سونا 1543 روپے کمی سے 2 لاکھ 2 ہزار 332 روپے پر آگیا ، دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت2900 روپے پر برقرارہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی