بجلی 79 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری

May 25, 2023 | 18:06:PM
بجلی 79 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: بجلی مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 79 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ،بجلی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ،نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی وصولیاں مئی کے بلوں میں کی جائیں گی ،اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں: عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس، نئی سیاسی منزل کا اعلان کر دیا