عرفان قادر وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے احتساب مقرر,نوٹیفکیشن جاری

May 25, 2023 | 10:19:AM
عرفان قادر وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے احتساب مقرر,نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سابق اٹارنی جنرل  ومعروف قانون دان عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔

عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے،کابینہ ڈویژن نے عرفان قادرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ، ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی آئی کی 2 بڑی وکٹیں گر گئیں