اسلام آباد پولیس نے یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیا

May 25, 2023 | 00:48:AM
اسلام آباد پولیس نے یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے  25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے ’جاگتے رہے ہیں ہم‘ نغمہ جاری کردیا۔

 اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے  25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کے مناسبت سے ’جاگتے رہے ہیں ہم‘ نغمہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے غازیوں اور دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے افسران اور جوانان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر عسکری قیادت کا شہدا کو خراج عقیدت