آج پیپر میں شرکت نہ کرنے والے طلبا کیلئے اہم اعلان 

May 25, 2022 | 21:56:PM
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ، پیپر، اہم اعلان،
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے آج پیپر میں شرکت نہ کرنے والوں کیلئے اہم اعلان کردیا۔
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ جوطلباپرچہ نہ دے سکے ان کے پرچے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ، اسلام آباد میں کل سکولز بند رکھنے کا اعلان