پشاور۔۔ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق۔۔11زخمی

May 25, 2021 | 10:13:AM
پشاور۔۔ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق۔۔11زخمی
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور رنگ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور رنگ روڈ پرتیز رفتار کار اور موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 11 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ رنگ روڈ ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز کو موصول ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے تین موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا۔
 یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقادکیلئے پرعزم ہیں:سیکرٹری الیکشن کمیشن