لاہور سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی

Mar 25, 2026 | 10:54:AM
لاہور سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شاہین عتیق )لاہور سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ سوہل کی عدالت کے باہرفائرنگ ہوئی،فائرنگ کرنے والےملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 
 پولیس نے رسول پورہ کے لطیف کو ریوالور سمیت پکڑ لیا۔

 یہ بھی پڑھیں:سونا خریدیں یا بیچ دیں؟ بڑی خبر سامنے آگئی

ملزم فیضان نامی شخص کو قتل کرنے آیا تھا ،فائرنگ سے فیضان زخمی ہو گیا ،شور پر پولیس نے ملزم لطیف کو پکڑ لیا۔