عمران خان اور آرمی چیف میں رابطہ،عارف علوی کی پلاننگ؟حفیظ اللہ نیازی نے رازوں سے پردہ اٹھادیا

Mar 25, 2024 | 10:06:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر میں رابطہ،سابق صدر عارف علوی نے اس حوالے سے  کیا پلاننگ کی؟پروگرام ’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘ میں سینئر تجزیہ کار ،کالم نگار حفیظ اللہ خان نیازی نے رازوں سے پردہ اٹھادیا ،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: